Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ مونی رائے نے کشمیر کی برفیلی وادیوں سے شیئر کی بلیک بکنی میں تصویر

شادی کے بعد مونی رائے (Mouni Roy) اپنے فینس کو لگاتار کشمیر سے اپنے ہنی مون کی جھلکیاں دکھا رہی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے بلیک مونی کنی میں جو تصویر شیئر کی ہیں ، ان تصویروں نے انٹرنیٹ پر ہنگامہ مچا دیا ہے ۔

اداکارہ مونی رائے ان دنوں اپنے شوہر سورج نامبیار کے ساتھ کشمیر میں ہنی مون منارہی ہیں ۔ وہ کشمیر میں اپنے ہنی مون کا لطف اٹھا رہی ہیں ۔ مونی رائے سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور شادی کے بعد اپنے ہنی مون کی تصویر بھی کافی شیئر کررہی ہیں ۔ حال ہی میں مونی نے برفیلی وادیوں میں مونوکنی پہن کر سوشل میڈیا پر درجہ حرارت بڑھا دیا ہے ۔

شادی کے بعد مونی رائے اپنے فینس کو لگاتار کشمیر سے اپنے ہنی مون کی جھلکیاں دکھا رہی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے بلیک مونوکنی میں جو تصویریں شیئر کی ہیں ، وہ انٹرنیٹ پر ہنگامہ مچا رہی ہیں ۔

تصویروں میں دیکھ سکتے ہیں کہ مونی رائے کے پیچھے برف سے ڈھکے پہاڑ دکھائی دے رہے ہیں اور مونی خوبصورت پوز دے کر لوگوں کو دیوانہ بنا رہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.