اداکارہ مونالیسا نے سفید برالیٹ پہن کر کرایا انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ، فینس کے اڑ گئے ہوش
اداکارہ مونالیسا بھوجپوری انڈسٹری کی سب سے خوبصورت حسیناوں میں سے ایک ہیں ۔ ان کی جھلک پانے کے لئے فینس بے قرار رہتے ہیں ۔ مونالیسا اکثر اپنے فوٹوشوٹ سے لوگوں کے دلوں میں کھلبلی مچا دیتی ہیں ۔ اب انہوں نے تازہ فوٹوشوٹ کروایا ہے ، جس کی تصویریں انٹرنیٹ پر چھا گئی ہیں ۔
بھوجپوری اداکارہ مونالیسا نے ایک مرتبہ پھر اپنی ہاٹ اداوں سے فینس کو دیوانہ بنا لیا ہے ۔
انہوں نے ایسی تصویریں کھینچوائی ہیں ، جس کو دیکھ کر فینس کے دلوں کی دھڑکنیں بڑھ گئی ہیں ۔
مونالیسا سفید برا لیٹ اور میچنگ کلر کے شارٹس پہنے ہوئے نظڑ آرہی ہیں ، جس میں وہ کافی ہاٹ لگ رہی ہیں ۔
انہوں نے کیمرے کے سامنے ایک سے بڑھ کر ایک پوز دئے ہیں ، جس میں ان کا خوبصورت لک دیکھتے ہی بن رہا ہے ۔
ہیئر اسٹائل اور میک اپ کے ساتھ مونالیسا نے اپنے کو اسپیشل ٹچ دیا ہے ۔