اداکارہ مونالیسا نے منی اسکرٹ میں دکھایا اتنا بولڈ اوتار، دیکھتے ہی فینس نے کہہ دی ایسی بات
بھوجپوری اور ٹی وی کی بولڈ اداکاراوں میں شمار مونالیسا اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصویروں کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ وہ فینس کے ساتھ اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، جس کو ان کے چاہنے والے بھی کافی پسند کرتے ہیں ۔
مونالیسا نے اپنا تازہ فوٹوشوٹ انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے، جس میں ان کی ادائیں دیکھ کر فینس مدہوش ہورہے ہیں ۔
سوشل میڈیا پر سامنے آئی تصاویر میں مونالیسا کو کھلے بالوں اور میک اپ میں دیکھا جاسکتا ہے ۔
مونالیسا کی تصاویر کو دیکھ کر لوگ جم کر کمنٹس کررہے ہیں ۔ ایک یوزر نے لکھا: بڑھاپے میں بہت ہی خوبصورت لگتی ہیں، جتنی جوانی میں نہیں تھی، بڑھاپے میں بہت ہی ہاٹ لگتی ہیں ۔