Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ مونالیسا نے ڈیپ نیک ٹاپ میں فینس کو بنایا دیوانہ

بھوجپوری اداکارہ (Bhojpuri Actress) مونالیسا (Monalisa) اکثر اپنی اداوں سے لوگوں کو دیوانہ بناتی نظر آجاتی ہیں ۔ وہ سوشل میڈیا پر ایک سے بڑھ کر ایک تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

بھوجپوری کی ہاٹ اور بولڈ اداکارہ مونالیسا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور خود سے وابستہ پوسٹس انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اکثر وہ اپنی پوسٹ کو لے کر سرخیوں میں بھی رہتی ہیں ۔ ایسے میں اب انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں اداکارہ ڈیپ نیک ٹاپ میں بولڈ ادائیں دکھا رہی ہیں اور ان کی دلکش ادائیں دیکھ کر ہرکوئی دیوانہ ہورہا ہے ۔

دراصل مونالیسا نے انسٹاگرام پر اپنی جو تصویر شیئر کی ہے ، اس میں دیکھنے کیلئے مل رہا ہے کہ انہوں نے ریڈ کلر کی ڈیپ نیک ٹاپ کے ساتھ اسکرٹ پہن رکھی ہے ۔ انہوں نے اپنی یہ تصویریں کرسمس کے موقع پر شیئر کی ہیں ۔

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصاویر میں مونالیسا کا شاندار اوتار دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ اس کو دیکھ کر فینس بھی فدا ہوگئے ہیں ۔

مونالیسا کی پوسٹ کو دیکھ کر لگ رہا ہے کہ وہ ہر تصویر میں اپنی دلکش ادائیں دکھا رہی ہیں ۔ فینس کیلئے ان کی تصاویر سے نظر ہٹا پانا مشکل ہورہا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.