Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ مونالیسا نے بکنی کے بعد دکھایا دیسی اوتار، ساڑی میں لائم لائٹ: دیکھیں تصاویر

بھوجپوری اداکارہ مونالیسا (Actress Monalisa) عرف انترا بسواس آئے دن ہی اپنی تصاویر کے ذریعہ سرخیوں میں رہتی ہیں۔ اداکارہ جب بھی اپنی کوئی تصویر شیئر کرتی ہیں تو وہ وائرل ہو جاتی ہیں۔ گزشتہ کئی دنوں سے مونالیسا اپنے بولڈ انداز سے مداحوں کو جاذب کر رہی تھیں اور اسی درمیان انہوں نے اپنا دیسی اوتار شیئر کیا ہے۔

حال ہی میں مونالیسا نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ ساڑی والے لُک میں نظر آرہی ہیں۔

تازہ ترین تصاویر میں مونالیسا نے کاٹن کی ساڑی اور سلیو لیس بلاوز والے سمپل گیٹ اپ سے مداح کا اٹینشن لینے کی کوشش کی ہے۔

تصاویر مونالیسا کے ہوم ٹاون کولکاتا کی ہیں، اس بات کی انہوں نے خود جانکاری دیہے۔ ان کے کیپشن میں اداکارہ کولکاتا ڈائری لکھا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.