اداکارہ ملکہ شیراوت نے پہن لی اتنی چھوٹی ڈریس، فینس کے اڑ گئے ہوش
بالی ووڈ اداکارہ ملکہ شیراوت کئی مرتبہ اتنی زیادہ بولڈ تصویریں شیئر کردیتی ہیں کہ ان کا ہاٹ انداز دیکھ کر فینس کے ہوش اڑ جاتے ہیں ۔ اس مرتبہ بھی کچھ ایسا ہی ہوا، جب اداکارہ کیمرے کے سامنے بکنی پہن کر لیٹ گئیں ۔
45 سال کی اداکارہ ملکہ شیراوت کئی مرتبہ اتنی زیادہ بولڈ تصویریں شیئر کردیتی ہیں کہ ان کا ہاٹ انداز دیکھ کر فینس کے ہوش اڑ جاتے ہیں ۔ اس مرتبہ بھی کچھ ایسا ہی ہوا، جب اداکارہ کیمرے کے سامنے بکنی پہن کر لیٹ گئیں ۔ اس کے بعد اداکارہ نے اپنی قاتلانہ اداوں کا ایسا جادو چلایا کہ دیکھنے والے انہیں بس دیکھتے ہی رہ گئے ۔ اداکارہ کی یہ تصویریں سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہیں، جس پر ان کے فینس تابڑتوڑ کمنٹس کررہے ہیں ۔
ملکہ شیراوت نے سوشل میڈیا پر اپنی دو تصویریں شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں میں اداکارہ گرے اور ریڈ کلر کے کمبنیشن میں بکنی پہنے نظر آرہی ہیں ۔
اداکارہ نے بالوں کو کھول کرکے لائٹ میک اپ کیا ہوا ہے ۔ تصویر میں کبھی اداکارہ کیمرے کی طرف دیکھتی ہوئی نظر آئیں تو وہیں دوسری تصویر میں دوسری طرف۔