مالویکا موہنن کا شمار ساؤتھ سینما کی نوجوان نسل کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو خود کو سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رکھتی ہیں۔ فلموں سے دور رہنے کے بعد بھی وہ مداحوں سے جڑی رہتی ہیں اور اپنی ایکٹوٹی شیئر کرتی رہتی ہیں۔
ساؤتھ انڈین سنیما کی مشہور اداکارہ ملاویکا موہنن اپنے بولڈ انداز سے جانی جاتی ہیں۔ اسی پہر میں اداکارہ کی کچھ ایسی تصویریں سامنے آئیں جو فینس کیلئے ایک دم نئی ہیں۔
اکثر ہی داکارہ ملاویکا موہنن (Malavika Mohanan) سوشل میڈیا پر اپنی تصویریں شیئر کرکے فینس سے رابطے میں رہتی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ (Malavika Mohanan photos) کی جو تصویریں وائرل ہو رہی ہیں وہ بیحد ہی الگ انداز میں ہیں جسے دیکھ ان کے فینس بھی ان کے دیوانے ہو گئے۔
ملاویکا موہنن اس تصویر میں رائل انفیلڈ (Royal Enfield) بائیک پر بیٹھ کر پوز دیتے ہوئے نظر آئیں۔ دیکھتے ہی لوگوں نے کمینٹس کرنے شروع کر دئے۔
اداکارہ اکثر ہی اپنے ہاٹ اوتار سے سرخیاں بٹورتی نظر آتی رہتی ہیں۔
ہندی اور ساؤتھ فلموں کی مشہور و معروف اداکارہ مالاویکا موہن (Malavika Mohanan) اپنے بولڈ انداز کے لئے جانی جاتی ہیں۔ ساؤتھ کی فلم ماسٹر میں اداکار وجے کے ساتھ اداکاری کرکے ساؤتھ انڈیا کی فلموں کی ایک ہاٹ اداکارہ بن گئیں۔ اس فلم کے رلیز ہونے سے پہلے ہی مالاویکا موہنن اپنی خوبصورتی کیلئے مشہور ہو گئیں۔