Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہملائیکہ اروڑا طلاق کے ‘ٹراما’ سے نکلنے کیلئے کرتی تھیں یہ کام، جان کر سوچ میں پڑجائیں گے

بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا (Malaika Arora) نے ہمیشہ اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔ اداکارہ نے اب اپنے سابق شوہر ارباز خان (Arbaaz Khan) سے طلاق کے حوالے سے بات کی ہے ۔ ملائکہ اروڑا نے اپنی زندگی کے اس وقت کو بدترین قرار دیا ہے

بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے ہمیشہ اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔ اداکارہ نے اب اپنے سابق شوہر ارباز خان سے طلاق کے حوالے سے بات کی ہے ۔ ملائکہ اروڑا نے اپنی زندگی کے اس وقت کو بدترین قرار دیا ہے ۔

الی ووڈ ببل سے بات چیت کے دوران ملائکہ اروڑا نے کہا کہ انہوں نے سابق شوہر ارباز خان کے ساتھ اپنی زندگی الگ کرنے کیلئے یوگا اور دھیان کا سہارا لیا ۔

وہ کہتی ہیں کہ میں ویسی نہیں رہ سکتی تھی، کیونکہ میرے فیصلہ کا میرے آس پاس کی تمام زندگیوں پر اثر پڑنے والا تھا ۔ ہم نے ایک کپل اور شوہر اور بیوی کے طور پر مل کر فیصلہ کیا کہ یہی سب سے بہتر ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.