Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نے اسپورٹس برا اور شارٹس میں ڈھایا قہر

اداکارہ ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) کو چھوٹے کپڑے پہننے کی وجہ سے ایک مرتبہ پھر سے ٹرول کیا جارہا ہے ۔ ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora trolled) یوں تو اپنے اسٹائلس اسٹیٹمنٹ کی وجہ سے انڈسٹری پر راج کرتی ہیں ، مگر اس مرتبہ وہ بولڈ آوٹ فٹ پہننے کی وجہ سے ٹرولرس کے نشانے پر آگئی ہیں ۔

ملائیکہ اروڑہ ہر ایک آوٹ فٹ کو اسٹائل ، گریس اور اعتماد کے ساتھ کیری کرنا جانتی ہیں ، لیکن اس مرتبہ انہیں عوامی مقامات پر چھوٹے کپڑے پہن کر آنے کی وجہ سے ٹرول کیا جارہا ہے ۔

ملائیکہ ہمیشہ ہی اپنے احساسات کو لے کر بے باک رہی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر ان کی کافی فین فالوئنگ ہے ۔ اداکارہ کو اسپورٹس برا اور شارٹس میں پیپراجی نے اسپاٹ کیا ہے ۔

ملائیکہ اروڑہ بولڈ آوٹ فٹ پہننے کی وجہ سے ٹرولس کے نشانے پر آگئی ہیں ۔ اداکارہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.