Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نے سفید گاون میں دکھایا گلیمرس اوتار، فینس ہوئے مدہوش

 ملائیکہ اروڑہ بالی ووڈ کی ٹاپ اداکاراوں میں سے ایک ہیں ۔ اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کی وجہ سے وہ اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ ان کی شہرت دن بہ دن بڑھتی ہی جارہی ہے ۔ اپنے کریئر میں ملائیکہ نے کئی سپرہٹ آئٹم سانگ کئے ہیں ۔ اپنی فٹنس کو لے کر بھی اداکارہ کافی موضوع بحث رہتی ہیں ۔ حال ہی میں ملائیکہ نے اپنا تازہ فوٹوشوٹ فینس کے ساتھ شیئر کیا ہے۔

ملائیکہ اروڑہ ان دنوں اپنے او ٹی ٹی شو موو ان ود ملائیکہ کو لے کر سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں ۔ اپنے فیشن اسٹائل کو لے کر بھی ملائیکہ ٹاک آف دی ٹاون بنی رہتی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر بھی اداکارہ کافی سرگرم ہیں ۔ حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر انہوں نے کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ سفید کلر کے آوٹ فٹ میں نظر آرہی ہیں ۔

ملائیکہ نے اپنے تازہ فوٹوشوٹ سے فینس کو دیوانہ بنا دیا ہے ۔ وہ سفید گاون میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔

اکثر شارٹ ڈریسیز میں نظر آنے والی ملائیکہ اس مرتبہ لانگ وہائٹ گاون میں نظر آرہی ہیں ۔ انسٹاگرام پر انہوں نے اپنے گارجیس لک کی تصاویر شیئر کی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.