Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نے پار کی بولڈنیس کی سبھی حدیں، کرایا ایسا فوٹوشوٹ، فینس رہ گئے ہکابکا

اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نے حال ہی میں اپنے فوٹوشوٹ کی کچھ تصاویر شیئر کی ہے، جن میں اپنی بولڈنیس کی وجہ سے وہ ایک مرتبہ پھر سے سرخیوں میں چھا گئی ہیں۔

بالی ووڈ اداکارہ اور ڈانسر ملائیکہ اروڑہ ہمیشہ کسی نہ کسی وجہ سے سرخیوں میں بنی رہتی ہیں ۔ ملائیکہ اپنے لکس اور اسٹائل کو لے کر ہمیشہ سرخیوں میں بنی رہتی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر وہ ہمیشہ ہی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اکثر ہی اپنی ہاٹ اینڈ بولڈ فوٹوز پوسٹ کرکے فینس کو سرپرائز دیتی رہتی ہیں ۔ اس درمیان ایک مرتبہ پھر اپنے تازہ فوٹوشوٹ سے وہ سرخیوں میں چھاگئی ہیں ۔

تازہ تصاویر میں ملائیکہ اروڑہ تھائی ہائی سلٹ اور ڈیپ نیک گاون میں کافی ہاٹ نظر آرہی ہیں ۔

ملائیکہ اروڑہ نے اپنے لک کو مکمل کرنے کیلئے اپنے بال کو کھلا چھوڑ رکھا ہے اور لانگ ایئرنگس ان کے لک کو مزید خوبصورت بنا رہے ہیں ۔

ان تصویروں کو دیکھ کر فینس کی دھڑکنیں بڑھ گئی ہیں ۔ اب تک ان تصاویر پر ہزاروں لائیکس آچکے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.