اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نے کرایا اتنا بولڈ فوٹوشوٹ، فینس کے اڑگئے ہوش! دیکھئے وائرل تصاویر
بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نے حال ہی میں اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جو کافی تیزی سے انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہیں ۔ ملائیکہ کی یہ تصویریں فینس کو کافی پسند آرہی ہیں اور اداکارہ بھی اپنا خوبصورت انداز فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔
ملائیکہ اروڑہ نے یہ فوٹوشوٹ مسالا نام کی ایک میگزین کیلئے کرایا ہے ۔ اس فوٹوشوٹ میں ملائیکہ کی اداوں کے ساتھ ان کی ڈریس بھی موضوع بحث بنی ہوئی ہے ۔
ملائیکہ اروڑہ نے اس فوٹوشوٹ کے دوران موکوکنی ٹاپ اور نیٹ والی فٹیڈ پینٹ پہن رکھی ہے ۔
ان کی اس ڈریس پر بیل لپیٹے ہوئے پتے والے ڈیزائن کی کاریگری کی گئی ہے ۔ ملائیکہ نے اس ڈریس کے ساتھ بلیک ہیلس کیری کیا ہے ۔
انہوں نے نیوڈ میک اپ کیا ہوا ہے اور اسموکی آئیز رکھی ہے ۔ اس کے ساتھ اداکارہ نے اپنے بالوں کو میسی ٹچ دے کر کھلا رکھا ہے ۔