اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نے بلیو مونوکنی میں دکھایا اپنا بولڈ انداز، فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات
بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ خوبصورت مقامات سے اپنی انجوائے فل سنڈے کی کئی تصویریں شیئر کی ہیں، جنہیں دیکھ کر اداکارہ کے فینس اور فالوورس ان پر رد عمل ظاہر کررہے ہیں ۔ خوبصورت مقامات سے ملائیکہ اروڑہ کی تصویریں سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔
ملائیکہ اروڑہ ان دنوں ترکی میں چھٹیاں گزار رہی ہیں، جہاں سے وہ اپنی نئی نئی تصویریں شیئر کررہی ہیں۔ ملائیکہ اروڑہ خوبصورت مقامات سے اپنی انجوائے فل سنڈے کی کئی تصویریں شیئر کی ہیں، جنہیں دیکھ کر اداکارہ کے فین اور فالوورس ان پر رد عمل ظاہر کررہے ہیں ۔ خوبصورت مقامات سے ملائیکہ اروڑہ کی تصویریں سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔
ملائیکہ کے ذریعہ شیئر کی گئی ان کی پہلی تصویر میں انہیں بریزی بلیو ڈریس میں دھوپ میں بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے ۔
وہیں اس تصویر میں ملائیکہ سمندر کے خوبصورت نظارے سے لطف اندوز ہوتی نظر آرہی ہیں ۔