Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نے بکنی میں دکھائی اپنی انتہائی بولڈ ادائیں ، نیٹیزنس کا آیا دل

اداکارہ ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) اکثر انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ وہ اپنے فینس کو فٹنس کا ہدف دیتی رہتی ہیں ۔ اب اداکارہ نے بکنی (Malaika Arora Bikini Photos) میں اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں ان کے بولڈ اور خوبصورت انداز نے نیٹیزنس کا دھیان کھینچا ہے ۔ اداکارہ کے کچھ دنوں پہلے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر ارجن کپور کے ساتھ تصویر شیئر کی تھی اور ان کیلئے پیار کا اظہار کیا تھا ۔

ملائیکہ اروڑہ نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں وہ بکنی پہن کر اپنی ٹونڈ باڈی فلانٹ کررہی ہیں ۔

ملائیکہ اروڑہ کے فینس کیلئے ان کی تصاویر سے نظریں ہٹانا مشکل ہورہا ہے ۔ ملائیکہ اروڑہ ہمیشہ کی طرح خوبصورت لگ رہی ہیں ۔ اداکارہ کیمرے کیلئے پوز دیتی ہوئی مستی کے موڈ میں نظر آرہی ہیں۔

ملائیکہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ ملائیکہ ان دنوں ارجن کپور کو ڈیٹ کررہی ہیں ۔ انہوں نے طویل عرصہ تک اپنے رشتے کو چھپانے کے بعد اس کو آفیشیل کیا تھا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.