اداکارہ مدالسا شرما کو ٹرانسپیرنٹ ڈریس میں دیکھ کر شخص ہار گیا دل
اداکارہ مدالسا شرما (Madalsa Sharma) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ انسٹاگرام پر اپنی کوئی نہ کوئی تصویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اس درمیان اب انہوں نے اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں وہ کھلے بالوں میں دلکش ادائیں دکھاتی نظر آرہی ہیں ۔
اداکارہ مدالسا شرما نے انسٹاگرام پر اپنی جو تصویریں شیئر کی ہیں ، اس کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا : تاڑ کے پیڑ ، نمکین ہو، جنگلی سمندر ۔ ان کی تصاویر آئس لینڈ کی ہیں ، جہاں وہ ان دنوں انجوائے کررہی ہیں ۔
سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں تصاویر میں دیکھنے کو مل رہا ہے کہ مدالسا شرما نے اپنے کھلے بالوں میں پھول لگایا ہوا ہے ۔ ساتھ ہی پنک کلر کی ٹرانسپیرنٹ ڈریس پہن رکھی ہے ، جس کو فینس کافی پسند کررہے ہیں ۔