Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نےپہن لی ایسی ڈریس، دیکھتے ہی رہ گئے فینس، دیکھئے وائرل تصاویر

اداکارہ ملائیکہ اروڑہ آئے دن سرخیوں میں بنی رہتی ہیں ۔ کبھی اپنے بوائے فرینڈ ارجن کپور کی وجہ سے تو کبھی اپنی اداوں اور بولڈنیس کی وجہ سے ۔ ملائیکہ اروڑہ اپنا جلوہ بکھیرتے ہوئے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے رہتی ہیں ۔ اب ملائیکہ اروڑہ نے اپنی ایک اور تصویر انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہے، جو جم کر وائرل ہورہی ہے ۔

ملائیکہ کی اس تصویر پر فینس نے کمنٹس بارش کردی ہے ۔

ملائیکہ گہرے ہرے رنگ کی ڈریس میں کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔

ڈائمنڈ جڑی ڈریس میں ملائیکہ کو دیکھ کر فینس بھی کافی خوش نظر آرہے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.