Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ کرتی سینن نے نیون منی ڈریس میں بولڈنیس سے مچائی کھلبلی، فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات

اداکارہ کرتی سینن اور ورون دھون ان دنوں اپنی فلم بھیڑیا کی تشہیر میں مصروف ہیں ۔ فلم کو لے کر پرجوش دونوں فنکار تشہیری پروگرام میں حصہ لے رہے ہیں ۔ تشہیر کے دوران کرتی کا اسٹائل ان کے فینس کو کافی پسند آرہا ہے ۔ حال ہی میں وہ ورون دھون کے ساتھ ایک تشہیری پروگرام میں پہنچی اور اس کیلئے انہوں ے نیون منی ڈریس کیری کیا ۔ اس کی کچھ تصاویر انہوں نے سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی ہے ۔

کرتی سینن پچھلے کچھ وقت سے بھیڑیا کی تشہیر میں مصروف ہیں ۔ اس دوران ان کا اسٹائل کافی الگ ہے، جو لوگوں کا دھیان کھینچ رہا ہے ۔

کرتی نے حال ہی میں تشہیر کیلئے نیون گرین منی ڈریس کیری کی ہے ۔ اسٹائلش ڈیزائن آوٹ فٹ میں وہ کافی گلیمرس دکھ رہی تھیں ۔

کرتی یہ ڈریس مشہور ڈیوڈ کوما لیبل کی تھی ۔ اس میں ایک سلیو فل تھی اور دوسری سلیولیس ۔ اس میں فرنٹ پر ایک اسٹائلش کٹ ہے، جو انہیں الگ لک دے رہا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.