اداکارہ کرتی سینن (Kriti Sanon) اپنی تازہ تصویروں کو لے کر سرخیوں میں ہیں ، جس میں وہ براون کلر کے پینٹ سوٹ میں نظر آرہی ہیں ۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ، جس میں وہ کافی گلیمرس اور اسٹائلش لگ رہی ہیں ۔ کرتی اپنی ان تصویروں کیلئے کافی سرخیوں میں ہیں ۔ آپ بھی دیکھئے کرتی سینن کی یہ تازہ تصاویر ۔
اداکارہ کرتی سینن ان دنوں اپنی آنے والی فلم بچن پانڈے کو لے کر سرخیوں میں ہیں ، جس میں وہ اکشے کمار کے ساتھ آنے والی ہیں ۔ فلم کا ٹریلر پہلے ہی ریلیز ہوچکا ہے اور شائقین کو بھی کافی پسند آرہا ہے ۔ اس درمیان کرتی سینن اپنی تازہ تصویروں کو لے کر سرخیوں میں ہیں ، جس میں وہ براون کلر کے پینٹ سوٹ میں نظر آرہی ہیں ۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ، جس میں وہ کافی گلیمرس اور اسٹائلش لگ رہی ہیں ۔ کرتی اپنی ان تصویروں کیلئے کافی سرخیوں میں ہیں ۔ آپ بھی دیکھئے کرتی سینن کی یہ تازہ تصاویر ۔
شیمری ٹینک ٹاپ اور چیک پینٹ میں کرتی سینن کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔
براون کلر کے آوٹ فٹ میں کرتی سینن کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔ فینس بھی لگاتار ان کے لک کی تعریف کررہے ہیں ۔
پینٹ سوٹ میں کرتی سینن کافی گریس فل لگ رہی ہیں ۔