Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ کیرتی سینن کو ملا پہلاہ آئیفا ایوارڈ تو قیمتی گاون میں ہی زمین پر بیٹھ کر کیا ایسا کام، تصاویر وائرل

اداکارہ کیرتی سینن (Kriti Sanon) ساوتھ سے لے کر بالی ووڈ میں بھی اپنی اداکاری کا جلوہ بکھیرتی رہتی ہیں۔ اداکارہ دونوں فلم انڈسٹریوں میں کامیاب ہیں اور کروڑوں شائقین کا دل جیت چکی ہیں۔ اداکارہ کو پہلی مرتبہ آئیفا ایوارڈ ملا ہے ، جس کو لے کر انہوں نے کچھ تصویریں شیئر کی ہیں اور طویل پوسٹ بھی لکھی ہے ۔

اداکارہ کیرتی سینن ساوتھ سے لے کر بالی ووڈ میں بھی اپنی اداکاری کا جلوہ بکھیرتی رہتی ہیں۔ اداکارہ دونوں فلم انڈسٹریوں میں کامیاب ہیں اور کروڑوں شائقین کا دل جیت چکی ہیں۔ اداکارہ کو پہلی مرتبہ آئیفا ایوارڈ ملا ہے ، جس کو لے کر انہوں نے کچھ تصویریں شیئر کی ہیں اور طویل پوسٹ بھی لکھی ہے ۔

اداکارہ نے اس کامیابی کو حاصل کرنے کیلئے سبھی کا شکریہ ادا کیا ہے اور اس خوبصورت شام کیلئے آئیفا کا بھی شکریہ ادا کیا ہے ۔

کرتی سینن نے مزید لکھا کہ اس سفر کو اتنا یادگار بنانے کیلئے مجھے زندگی بھر کیلئے اپنی ممی اور ممی کی پوری کاسٹ اور کرو بنانے کیلئے لکشمن سر کی ہمیشہ شکرگزار رہوں گی ۔

جب کیرتی کو یہ ایوارڈ ملا تو وہ خوشی سے جھوم اٹھیں اور اپنے بیش قیمتی گاون کو پہنے ہوئے زمین پر بیٹھ گئیں اور آئیفا ٹرافی کو کس کرنے لگیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.