Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ کیرتی سینن کی یہ تصاویر آپ کو بنادے گی دیوانہ! ہر انداز ہے دلکش، دیکھئے فوٹوز

فلم بھیڑیا کے ذریعہ ان دنوں اداکارہ کیرتی سینن سبھی کو امپریس کررہی ہیں ۔ اس کے علاوہ وہ جلد ہی فلم آدی پروش میں پربھاس کے ساتھ نظر آئیں گی ۔ ان دنوں اپنی صلاحیت سے سبھی کو امپریس کررہی اداکارہ کیرتی نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ۔ ہر تصویر میں اداکارہ کا انداز دلکش ہے، جو ان کے فینس کا دھیان اپنی جانب کھینچ رہا ہے ۔

کیرتی سینن نے بلیک آوٹ فٹ میں ون پیس ڈریس میں تصویر شیئر کی ہے ، جس میں ان کا اسٹائلش انداز کافی الگ ہے ۔

کیرتی نے روز گولڈ شارٹ ڈریس میں تصویر شیئر کی ہے ۔ ڈریس کا گلٹری لک کافی پرکشش ہے ۔

کیرتی نے دبئی کی ایک تصویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ بلیو سوٹ میں نظر آرہی ہیں ۔

کیرتی نے ایک سوٹ کی تصویر شیئر کی ہے، جس میں بلیزر کے ساتھ انہوں نے شارٹ پہن رکھا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.