Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ کیارا اڈوانی نے انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ سے انٹرنیٹ پر مچایا تہلکہ، دیکھئے وائرل تصاویر

بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی ان دنوں ایک کے بعد ایک فلمیں سائن کررہی ہیں ۔ فلموں کے ساتھ ساتھ اداکارہ اپنی تصویروں کو لے کر بھی کافی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جو انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔

اداکارہ کیارا اڈوانی نے حال ہی میں ایک بولڈ فوٹوشوٹ کروایا ہے، جس میں اداکارہ کا سجلنگ اوتار نظر آرہا ہے ۔ اس لک سے کیارا نے سب کو حیران کردیا ہے ۔

کیارا اڈوانی کٹ آوٹ ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔ تھائی سلٹ ڈریس میں اداکارہ کافی بولڈ لگ رہی ہیں ۔

تصاویر میں کیارا اڈوانی بلیک اینڈ گولڈن ون شولڈر ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔ اس آوٹ فٹ میں اداکارہ کافی ہاٹ لگ رہی ہیں ۔

اداکارہ کیارا اڈوانی نے لائٹ جیولری اور کم از کم میک اپ سے اپنے لک کو مکمل کیا ہے ۔

بتادیں کہ کیارا اڈوانی حال ہی میں مشہور ٹاک شو کافی ود کرن کے ایک ایپی سوڈ میں شاہد کپور کے ساتھ نظر آئی تھیں ، جہاں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی کو لے کر کئی راز کھولے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.