اداکارہ خوشی کپور نے ریویلنگ باڈی کان ڈریس میں کرایا ہاٹ فوٹوشوٹ، دیکھئے وائرل تصاویر
خوشی کپور سوشل میڈیا کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ خوشی نے حال ہی میں انسٹاگرام پر سفید ڈریس میں اپنی تصویر پوسٹ کر پارا بڑھا دیا ہے۔
جھانوی کپور اب بالی ووڈ کی اداکاراوں میں شمار ہوگئی ہیں ۔ کچھ ہی فلموں کے ساتھ جھانوی نے لوگوں کے دل میں جگہ بنالی ہے ۔ فلم دھڑک سے ڈیبیو کرنے والی جھانوی کپور اب ایک مشہور نام بن چکی ہیں ۔ وہیں ان کی بہن خوشی کپور بھی ڈیبیو کیلئے تیار ہیں ۔ خوشی کپور سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ خوشی نے حال ہی میں انسٹاگرام پر سفید ڈریس میں اپنی تصویر پوسٹ کر پارا بڑھا دیا ہے۔
خوشی کپور نے انسٹاگرام پر اپنی خوبصورت تصویریں پوسٹ کی ہیں ۔ ان تصاویر میں خوشی کپور سفید کلر کی ریویلنگ باڈی کان ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔
خوشی کپور نے سیڑھیوں پر بیٹھ کر تصاویر کھینچوائی ہیں۔ ان تصاویر میں خوشی کپور کافی حسین لگ رہی ہیں ۔