اداکارہ کھلے عام جھرنے کے نیچے نہاتی آئی نظر، فینس کے اڑ گئے ہوش، کہہ ڈالی ایسی بات
ٹی وی کے مشہور سیریل سی آئی ڈی میں انسپکٹر کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ میگھا گپتا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں اور اکثر اپنی بولڈ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرکے فینس کے ہوش اڑاتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر انہوں نے اپنی انتہائی بولڈ تصاویر شیئر کرکے انٹرنیٹ پر ہنگامہ مچا دیا ہے ۔
ٹی وی کے مشہور سیریل سی آئی ڈی میں انسپکٹر کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ میگھا گپتا اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر اپنی بولڈنیس کیلئے بھی چھائی رہتی ہیں ۔ اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں اور اکثر اپنی بولڈ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرکے فینس کے ہوش اڑاتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر انہوں نے اپنی انتہائی بولڈ تصاویر شیئر کرکے انٹرنیٹ پر ہنگامہ مچا دیا ہے ۔
اداکارہ میگھا گپتا اپنی تازہ تصویروں میں جنگل کے بیچوں بیچ نہاتی نظر آرہی ہیں ، جس کو دیکھ کر ان کے فینس کے ہوش اڑ گئے ہیں ۔
اداکارہ مہرون کلر کی بکنی میں جھرنے کے نیچے بیٹھ کر پانی کا مزہ لیتی نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ وادیوں میں پوری طرح کھوئی ہوئی دکھ رہی ہیں ۔