اداکارہ کرتی کھربندہ نے پانی کے اندر کرایا اتنا بولڈ فوٹوشوٹ، تصاویر وائرل
ان تصویروں میں اداکارہ کرتی کھربندہ پانی کے اندر پوز دیتی نظر آرہی ہیں، جس میں ان کا دلکش انداز دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ کرتی کھربندہ کے چاہنے والوں کو ان کی یہ تصویریں کافی پسند آرہی ہیں، اس لئے اب تک ان تصویروں پر تین لاکھ سے زیادہ لائیکس بھی آچکے ہیں ۔
شادی میں ضرور آنا ، ہاوس فل 4 اور پاگل پنتی جیسی بالی ووڈ فلموں کیلئے مشہور اداکارہ کرتی کھربندہ کی تازہ تصویریں سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچا رہی ہیں۔ کرتی اپنی ان تصویروں کو حال ہی میں انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ، جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہونے لگی ہیں ۔ اپنی ان تصویروں کے ذریعہ کرتی کھربندہ ایک مرتبہ پھر گلیمر کا تڑکا لگاتی نظر آرہی ہیں ۔
ان تصویروں میں کرتی کھربندہ پانی کے اندر پوز دیتی نظر آرہی ہیں، جس میں ان کا دلکش انداز دیکھنے کو مل رہا ہے ۔
کرتی کھربندہ کے چاہنے والوں کو ان کی یہ تصویریں کافی پسند آرہی ہیں، اس لئے اب تک ان تصویروں پر تین لاکھ سے زیادہ لائیکس بھی آچکے ہیں ۔
اتنا ہی نہیں کرتی کھربندہ کی ان تصویروں پر فینس لگاتار کمنٹس کرکے ان کی تعریف کررہے ہیں ۔