Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ کرشمہ تنا نے جم ویئر میں فلانٹ کیا اپنا بولڈ انداز ، وائرل ہوئیں تصاویر

اداکارہ کرشمہ تنا (Karishma Tanna) نے پانچ فروری کو اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ سات پھیرے لئے تھے ۔ حالانکہ شادی کے بعد اداکارہ کے انداز میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے ۔ وہ پہلے کی طرح ہی سوشل میڈیا پر فینس کے ساتھ رابطے میں رہ رہی ہیں ۔ انہوں نے انسٹاگرام پر کچھ ہی دن پہلے اپنی کچھ تصاویر (Karishma Tanna Photos) شیئر کی ہیں ، جو انٹرنیٹ پر اب چھا گئی ہیں ۔

کرشمہ تنا کی شادی کو زیادہ دن نہیں ہوئے ہیں ۔ انہوں نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی شادی کے بعد کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ، جس میں وہ اپنا ٹونڈ فیگر فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔

کرشمہ تنا کے فینس کو ان کا بولڈ انداز کافی پسند آرہا ہے ۔ وہ کمنٹ کرکے اداکارہ کیلئے پیار کا اظہار کررہے ہیں ۔

کرشمہ تنا جم ویئر تصاویر کیلئے پوز دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔ تصاویر سے ظاہر ہے کہ وہ اپنی فٹنس پر کافی دھیان دیتی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.