Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ کرشمہ تنا نے بلیوبکنی میں شیئر کی انتہائی بولڈ انداز, انٹرنیٹ پر مچا ہنگامہ

 کرشمہ تنا (Karishma Tanna) کے ذریعہ ان کے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کرتے ہی ان کی یہ تصویریں شوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی ہیں ۔ ان تصویروں میں کرشمہ سوئمنگ پول میں نظر آرہی ہیں اور بلیو بکنی میں ان کا بولڈ انداز انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا رہا ہے ۔ انسٹاگرام پر ان کی ان تصویروں کو کافی پسند کیا جارہا ہے ۔

چھوٹے پردے سے بڑے پردے تک اپنی زبردست شناخت بنا چکیں اداکارہ کرشمہ تنا کی تازہ تصاویر اس وقت انٹرنیٹ پر چھائی ہوئی ہیں ۔ ان تصویروں میں کرشمہ کا انتہائی بولڈ انداز دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ کرشمہ تنا کے ذریعہ ان کے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کرتے ہی ان کی یہ تصویریں شوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی ہیں ۔

ان تصویروں میں کرشمہ سوئمنگ پول میں نظر آرہی ہیں اور بلیو بکنی میں ان کا بولڈ انداز انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا رہا ہے ۔

انسٹاگرام پر ان کی ان تصویروں کو کافی پسند کیا جارہا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.