اداکارہ کرشمہ کپور نے پار کی بولڈنیس کی حد، بکنی میں دیا ایسا بولڈ پوز، فینس کے اڑ گئے ہوش
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کرشمہ کپور آئے دن سوشل میڈیا پر اداکارہ ایسی ایسی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں جو تہلکہ مچا دیتی ہیں ۔ اب کرشمہ کپور نے پول سے نکلتے ہوئے اپنی اتنی بولڈ تصویر شیئر کردی ہے کہ تصویر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی ۔
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کرشمہ کپور اداوں کے معاملہ میں کسی سے کم نہیں ہیں ۔ آئے دن سوشل میڈیا پر اداکارہ ایسی ایسی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں جو تہلکہ مچا دیتی ہیں ۔ اب کرشمہ کپور نے پول سے نکلتے ہوئے اپنی اتنی بولڈ تصویر شیئر کردی ہے کہ تصویر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی ۔
تصویر میں کرشمہ کپور پول میں نظر آرہی ہیں ۔ دیکھنے میں لگ رہا ہے کہ یہ تصویر مالدیپ کی ہے ۔ حالانکہ اداکارہ کی یہ تصویر کہاں کی ہے اس بات کا انکشاف کرشمہ نے پوسٹ میں نہیں کیا ہے ۔
تصویر کو شیئر کرتے ہوئے کرشمہ کپور نے کیپشن میں لکھا : ڈے ڈریمنگ۔ تصویر پر سلیبریٹیز لگاتار کمنٹ کرتے ان کی تعریف کررہے ہیں ۔