ادکارہ جنت زبیر نے اپنی بولڈنیس سے پھر مچایا تہلکہ، شیئر کردی ایسی تصاویر
اداکارہ جنت زبیر نے انسٹاگرام پر اپنے تازہ بولڈ فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں، جو کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔ جنت زبیر سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہیں اور اپنی تصاویر و ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ان کی پوسٹ کو فینس بھی کافی پسند کرتے ہیں ۔

تازہ تصاویر میں جنت زبیر نے ایک ڈیپ نیک سلیو لیس سوٹ پینٹ پہن رکھا ہے ۔ اس میں ان کے بال کھلے ہوئے ہیں ۔
اداکارہ کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ کئی لوگوں نے تصاویر پر دل اور فائر کی ایموجی شیئر کی ہے ۔