Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ جھانوی کپور نے ٹرانسپیرنٹ ساڑی میں کرایا انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ، دیکھئے وائرل تصاویر

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور انڈسٹری کا مشہور نام بن چکی ہیں ۔ فلم دھڑک سے ڈیبیو کرنے والی کرنے جھانوی نے اپنے کریئر میں کئی فلمیں کی ہیں ۔ ناظرین نے بھی جھانوی کی اداکاری کو کافی پسند کیا ہے ۔ اداکاری کے ساتھ ساتھ جھانوی اپنی بولڈنیس کیلئے بھی کافی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور انڈسٹری کا مشہور نام بن چکی ہیں ۔ فلم دھڑک سے ڈیبیو کرنے والی کرنے جھانوی نے اپنے کریئر میں کئی فلمیں کی ہیں ۔ ناظرین نے بھی جھانوی کی اداکاری کو کافی پسند کیا ہے ۔ اداکاری کے ساتھ ساتھ جھانوی اپنی بولڈنیس کیلئے بھی کافی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ وہ اکثر ہی اپنے فوٹوشوٹ کی تصویریں فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اسی درمیان جھانوی کے تازہ فوٹوشوٹ نے سب کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی ہے ۔

جھانوی کپور نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں میں وہ روایتی لک میں بھی قہر ڈھاتی نظر آرہی ہیں ۔

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جھانوی نے بلیک کلر کی ساڑی پہن رکھی ہے ۔ اس ٹرانسپیرنٹ ساڑی میں جھانوی کا ڈیپ نیک بلاوز ان کو کافی ہاٹ بنا رہا ہے ۔

اداکارہ جھانوی کپور نے ساڑی کے ساتھ کانوں میں بالے بھی پہن رکھے ہیں ۔ وہیں جھانوی نے اپنے بالوں کو ہائی پونی کے ساتھ اسٹائل کیا ہوا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.