Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ جھانوی کپور نے تھائی ہائی سلٹ ڈریس میں دکھایا بولڈ لک، دیکھئے وائرل تصاویر

جھانوی کپور ان دنوں اپنی فلم ‘ملی’ میں نظر آرہی ہیں ۔ گزشتہ کچھ وقت سے وہ اپنی فلم کی تشہیر زور و شور سے کررہی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر جھانوی کپور کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ اب ایک مرتبہ پھر سے جھانوی اپنے تازہ فوٹوشوٹ کو لے کر سرخیوں میں ہیں ۔ اداکارہ نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن پر سے ان کے فینس نظریں نہیں ہٹا پارہے ہیں ۔

جھانوی کپور سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اکثر اپنے گلیمرس اوتار سے تہلکہ مچاتی نظر آتی ہیں ۔ اب ایک مرتبہ پھر جھانوی نے فینس کو اپنے گلیمرس لک سے سب کو حیران کردیا ہے، فینس ان کا یہ لک دیکھ کر مدہوش ہوگئے ہیں ۔

جھانوی کپور ان دنوں اپنی فلم ملی کو لے کر سرخیوں میں ہیں ۔

جھانوی کپور نے اپنے تازہ اوتار سے فینس کو پوری طرح سے حیران کردیا ہے ۔

بلیو تھائی ہائی سلٹ ڈریس جھانوی کپور کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.