اداکارہ جھانوی کپور نے لال ساڑی میں دکھایا گلیمرس انداز، فینس کے اڑے ہوش
اداکارہ جھانوی کپور کو اپنی نئی فلم ‘ملی’ کے ٹریلر لانچ میں دیسی انداز میں دیکھا گیا تھا ۔ انہوں نے ایک لال رنگ کی شیفان ساڑی میں اپنی خوبصورت اداوں سے لوگوں کا دل جیت لیا ۔
جھانوی کپور اپنی فلموں کے علاوہ اپنے فیشن سینس کیلئے بھی مشہور ہیں ۔ اداکارہ نے ‘ملی’ کے ٹریلر لانچ کے دوران ساڑی پہنی تھی ۔
جھانوی کپور لال رنگ کی شیفان ساڑی میں کافی حسین لگ رہی ہیں ۔
جھانوی کپور پنک ساڑی میں نیٹیزنس کو مدہوش کررہی ہیں ۔