Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ جھانوی کپور نے ڈیپ نیک ڈریس میں کرایا ایسا فوٹوشوٹ، فینس نے کہہ ڈالی اتنی بڑی بات

 اداکارہ جھانوی ایک مرتبہ پھر اپنی گلیمرس تصاویر سے انٹرنیٹ کا درجہ حرارت بڑھا دیا ہے ۔ جھانوی نے حال ہی میں فوٹوشوٹ کرایا ہے، اس کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے ۔

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور اکثر ہی سوشل میڈیا کی سرخیوں میں بنی رہتی ہیں ۔ جھانوی لگاتار سوشل میڈیا پر سرگرم رہتی ہیں اور فینس کے ساتھ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ فینس بھی جھانوی کی تصاویر پر جم کرکمنٹس کرتے ہیں ۔

اداکارہ جھانوی ایک مرتبہ پھر اپنی گلیمرس تصاویر سے انٹرنیٹ کا درجہ حرارت بڑھا دیا ہے ۔ جھانوی نے حال ہی میں فوٹوشوٹ کرایا ہے، اس کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے ۔

جھانوی نے حال ہی میں اپنی گلیمرس انداز میں خوبصورت تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ۔ ان تصاویر میں جھانوی ڈیپ نیک ڈریس پہن کر پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔

تازہ تصاویر میں جھانوی کپور نے آرینج کلر کی باڈی کان ڈریس پہن رکھی ہے ۔ پونیٹیل ہیئراسٹائل میں جھانوی کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.