Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ جھانوی کپور ہوئی انتہائی بولڈ، اب کوٹ کے بٹن کھول کر کرایا ایسا فوٹوشوٹ،فینس کے اڑ گئے ہوش

اداکارہ جھانوی کپور دن بہ دن مزید بولڈ ہوجاتی جارہی ہیں ۔ حال ہی میں اداکارہ ایک ایوارڈ نائٹ میں بولڈ ڈریس میں نظر آئی تھیں تو وہیں اب جھانوی نے سفید کلر کی برا پہن کر کوٹ کے بٹن کھول کر ایسے ایسے پوز دئے کہ تصویریں سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا رہی ہیں ۔

جھانوی کپور ان تصویروں میں سفید کلر کی برا کے ساتھ سفید کلر کی شارٹ اسکرٹ اور کوٹ میں نظر آرہی ہیں ۔

اداکارہ نے اس فوٹوشوٹ کو ہاٹ بنانے کیلئے کیمرے کے ساتھ ہی کوٹ کے بٹن کھول دئے اور جم کر کلر پوز دئے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.