Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ جھانوی کپور اپنی ان 4 تصویروں سے لگا چکی ہیں گلیمر کا تڑکا

اداکارہ جھانوی کپور (Janhvi kapoor) اپنی تصویروں کی وجہ سے آئے دن سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ انسٹاگرام کے ذریعہ وہ اپنی گلیمرس تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ، جنہیں ان کے فینس کافی پسند بھی کرتے ہیں ۔

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور اپنی شاندار اداکاری کی بدولت بہت ہی کم وقت میں فلم انڈسٹری میں اپنی شناخت بنانے میں کامیاب ثابت ہوئی ہیں ۔ سلور اسکرین کے علاوہ جھانوی کی سوشل میڈیا پر بھی اچھی فین فالوئنگ ہے ۔ جھانوی کپور اپنی تصویروں سے آئے دن سرخیوں میں رہتی ہیں ۔

انسٹاگرام کے ذریعہ وہ اپنی گلیمرس تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ، جنہیں ان کے فینس کافی پسند بھی کرتے ہیں ۔

جھانوی کپور کی تصویروں پر لاکھوں لائیکس بھی ہیں ، جس سے واضح طور پر پتہ چلتا ہے کہ جھانوی کے چاہنے والوں کو ان کی یہ تصویریں کافی پسند آئی تھیں

جھانوی اپنی ان تصویروں کے ذریعہ جم کر سرخیاں بٹور رہی ہیں ۔ ان سبھی تصویروں میں جھانوی کا گلیمر قابل دید ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.