اداکارہ جیکلین فرنانڈیز کی قاتلانہ ادائیں دیکھ کر ہوش کھو بیٹھے فینس
اداکارہ جیکلین فرنانڈیز (Jacqueline Fernandez) نے بلیک برالیٹ میں کافی گلیمرس تصویر شیئر کرکے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے ۔ سری لنکن بیوٹی کی ادائیں قابل دید ہیں ۔
الی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنانڈیز ایک کے بعد ایک فلمیں کررہی ہیں ۔ بھوت پولیس اداکارہ اس وقت کئی پروجیکٹس میں مصروف چل رہی ہیں ۔ لیکن اپنے مصروف شیڈیول کے درمیان اداکارہ سوشل میڈیا پر سرگرم رہنا نہیں بھولتی ہیں ۔ جیکلین کے فیشن اسٹیٹمنٹ ہمیشہ موضوع بحث رہتے ہیں ۔ اس مرتبہ بولڈ اینڈ بیوٹیفل تصویر دیکھ کر فینس ہوش کھوبیٹھے ہیں
جیکلین کے اس انداز کو دیکھ کر فینس لگاتار فائر ایموجی شیئر کرکے تعریف کررہے ہیں ۔ ایک نے تو لکھا : میرے اسمارٹ فون میں آگ لگادی ۔