Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ حنا خان پر پھر چڑھا بولڈنیس کا خمار، ڈیپ نیک ڈریس میں کرایا ایسا فوٹوشوٹ

اداکارہ حنا خان سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ سرگرم رہنے والی اداکاراوں میں سے ایک مانی جاتی ہیں ۔ حنا ایک سے بڑھ کر ایک گلیمرس فوٹوشوٹ کرواتی رہتی ہیں، لیکن اس مرتبہ جیسی تصاویر پہلے نہیں دیکھی ہوگی ۔

اداکارہ حنا خان کی دلکش تصویریں ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا رہی ہیں ۔ سی گرین کلر کے آوٹ فٹ میں حنا خان کی خوبصورتی قابل دید ہے ۔

حنا خان نے اپنے ہیئراسٹائل کو خاص انداز میں بنایا ہوا ہے ۔ سلور کوور کے ربن سے کافی اسٹائلش انداز میں بالوں میں باندھ رکھا ہے ۔

اتنا ہی نہیں حنا خان نے اپنی زلفوں کو خاص انداز میں آگے کی طرف نکالا ہے، جو انہیں مزید خوبصورت بنا رہا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.