اداکارہ حنا خان نے منی ٹاپ اور شارٹ اسکرٹ میں کرایا اتنا بولڈ فوٹوشوٹ، انٹرنیٹ پر مچ گیا تہلکہ
اداکارہ حنا خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں انہیں سمندر میں ایک کشتی کے کنارے پر بیٹھے بولڈ فوٹوشوٹ کراتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔
اداکارہ حنا خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں انہیں سمندر میں ایک کشتی کے کنارے پر بیٹھے بولڈ فوٹوشوٹ کراتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔ حنا خان تھائی لینڈ کے فی فی آئی لینڈ میں چھٹیوں کا لطف اٹھا رہی ہیں ۔ انہوں نے کلر فل برالیٹ اور شارٹ ڈریس پہن رکھی ہے ۔ اداکارہ حنا خان نے اپنی کئی تصاویر شیئر کی ہیں ، جس میں انہیں الگ الگ انداز میں دیکھا جاسکتا ہے ۔
اداکارہ حنا خان نے تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا : نیچر تھیریپی ٹھیک ہے ۔ یہ آپ جہاں بھی جاتے ہیں آپ کی زندگی کا حصہ بن جاتا ہے۔ میں نے اس میں سے کچھ لیا ہے اور کچھ چھوڑ دیا ہے
اداکارہ حنا خان کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔