اداکارہ حنا خان نے بولڈ بلیک آوٹ فٹ میں برپا کیا قہر، تصاویر دیکھ کر اڑ جائیں گے ہوش
اداکارہ حنا خان (Hina Khan) سوشل میڈیا پر ہمیشہ تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اب انہوں نے شاندار فوٹوشوٹ کرایا ہے ، جو ہر کسی کا دھیان اپنی جانب کھینچ رہا ہے ۔ اداکارہ اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی اداوں کیلئے بھی جانی جاتی ہیں۔ حنا خان نے اپنے تازہ فوٹوشوٹ سے سبھی کا دھیان کھینچا ہے ۔
ٹی وی کی سب سے مشہور اداکارہ حنا خان اپنے لکس کی وجہ سے ہمیشہ موضوع بحث رہتی ہیں ۔ گزشتہ دنوں آئی ٹی اے ایوارڈس میں حنا خان جب ریڈ کارپیٹ پر پہنچیں تو ہر کسی کی نظریں صرف ان پر ہی تھم گئیں ۔ حنا خان نے اپنی کچھ نئی تصویریں شیئر کی ہیں ، جن میں وہ قہر برپا کررہی ہیں ۔
حنا خان نے اس فوٹوشوٹ کا کلوز اپ لک شیئر کیا ہے ۔ اس میں حنا خان کا بولڈ انداز نظر آرہا ہے ۔ انہوں نے ساتھ ہی کافی بولڈ میک اپ بھی کیا ہوا ہے ، جو ان کے لک کے ساتھ پرفیکٹ لگ رہا ہے ۔
اداکارہ حنا خان نے آئی ٹی اے ایوارڈس کیلئے فریلس جمپ سوٹ پہنا تھا ، جس کے ساتھ انہوں نے ہائی پونی ٹیل اور منیمل میک اپ سے اپنے لک کو مکمل کیا تھا ۔
تصاویر میں حنا خان نے اسموکی آئی میک اپ کر رکھا ہے ۔ ساتھ ہی نیوڈ کلر کی لپسٹک میں وہ بولڈ پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔