Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ حنا خان نے اب بلیک ڈریس میں دکھایا ایسا اوتار، فینس رہ گئے دنگ! دیکھئے وائرل تصاویر

اداکارہ حنا خان کسی شناخت کی محتاج نہیں ہیں ۔ ایک سے بڑھ کر ایک گلیمرس فوٹوشوٹ کروانے والی حنا ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا رہی ہیں ۔

اداکارہ حنا خان شیشے کے سامنے اپنی خوبصورتی کا جادو بکھیرتی نظر آرہی ہیں ۔ حنا کی ان تصویروں کو دیکھ کر بچپن میں سنی گئی ‘اسنو وہائٹ’ کی کہانی یاد آرہی ہے ، جس میں پوچھا جاتا ہے کہ اے جادوئی شیشہ بتا مجھ سے خوبصوررت کون ہے بھلا ۔

تازہ فوٹوشوٹ میں حنا خان کی قاتلانہ اداوں کے ہمیشہ کی طرح ہی فینس دیوانے ہوگئے ہیں ۔

اداکارہ حنا خان نے اپنی تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا : مرر مرر آن دی وال ۔ اس کیپشن نے جادوئی شیشے والی کہانی یاد دلادی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.