Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ ہنسیکا موٹوانی کی تازہ تصاویر نے انٹرنیٹ پر ڈھایا قہر

ہنسیکا موٹوانی (Hansika Motwani) انسٹاگرام پر ہمیشہ سرگرم رہتی ہیں اور اپنے فینس کے ساتھ اسی پلیٹ فارم کے ذریعہ وابستہ رہتی ہیں ۔ وہ آئے دن اپنی تصویریں انسٹاگرام پر شیر بھی کرتی رہتی ہیں ، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہوجاتی ہیں ۔ اسی سلسلہ میں ہنسیکا کی کچھ اور تصویریں انٹرنیٹ پر چھا گئی ہیں ، جو انہوں نے اپنے اکاونٹ پر شیئر کی ہیں ۔ ہنسیکا کی تصویروں کو سوشل میڈیا پر شائقین کا بھرپور پیار بھی ملتا ہے ۔ ان کی تصاویر پر لاکھوں لائیکس آتے ہیں ۔

چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر میں اپنے اداکاری کریئر کی شروعات کرنے والی ہنسیکا موٹوانی اب بالی ووڈ کے ساتھ ساتھ ساوتھ سنیما کی بھی مشہور اداکارہ ہیں ۔ ہنسیکا موٹوانی انسٹاگرام پر ہمیشہ سرگرم رہتی ہیں اور اپنے فینس کے ساتھ اسی پلیٹ فارم کے ذریعہ وابستہ رہتی ہیں ۔ وہ آئے دن اپنی تصویریں انسٹاگرام پر شیر بھی کرتی رہتی ہیں ، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہوجاتی ہیں ۔ اسی سلسلہ میں ہنسیکا کی کچھ اور تصویریں انٹرنیٹ پر چھا گئی ہیں ، جو انہوں نے اپنے اکاونٹ پر شیئر کی ہیں

ہنسیکا کی تصویروں کو سوشل میڈیا پر شائقین کا بھرپور پیار بھی ملتا ہے ۔ ان کی تصاویر پر لاکھوں لائیکس آتے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.