Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارفرحان اختر کے بچہ کی ماں بننے والی ہیں شیبانی ڈانڈیکر؟ جانئے کیا ہے

الی ووڈ اداکار اور ڈائریکٹر فرحان اختر (Farhan Akhtar) 48 سال کی عمر میں ایک مرتبہ پھر شوہر بن گئے ہیں ۔ اداکارہ اور ہوسٹ شیبانی ڈانڈیکر Shibani Dandekar) کے ساتھ انہوں نے سات پھیرے لئے اور شادی (Farhan Akhtar-Shibani Dandekar Wedding) کرکے انہیں مسیز فرحان اختر آفیشل طور پر بنا دیا ۔

بالی ووڈ اداکار اور ڈائریکٹر فرحان اختر (Farhan Akhtar) 48 سال کی عمر میں ایک مرتبہ پھر شوہر بن گئے ہیں ۔ اداکارہ اور ہوسٹ شیبانی ڈانڈیکر Shibani Dandekar) کے ساتھ انہوں نے سات پھیرے لئے اور شادی (Farhan Akhtar-Shibani Dandekar Wedding) کرکے انہیں مسیز فرحان اختر آفیشل طور پر بنا دیا ۔ دونوں اب میاں بیوی ہیں ۔ 19 فروری کو کھنڈالا میں واقع فارم ہاوس میں دونوں نے کنبہ اور کچھ چنندہ مہمانوں کے سامنے اپنے اس نئے رشتے کی شروعات کی ۔ سوشل میڈیا پر دونوں کی شادی کی تصویریں وائرل ہورہی ہیں ، لیکن جیسے ہی لوگوں کی نظر دلہن پر پڑی تو لوگ سوال کرنے لگے اور پوچھنے لگے کہ کیا شیبانی ڈانڈیکر حاملہ (Shibani Dandekar Pregnant) ہیں ؟

فرحان اختر اور شیبانی ڈانڈیکر کی شادی کو لے کر گزشتہ کافی عرصہ سے تذبذب برقرار تھا ، لیکن آخر کار سال 2022 میں انہوں نے اپنے رشتے کو نیا نام دیدیا ۔ شادی میں شیبانی نے ریڈ اینڈ بیج کلر کا گاون پہنا ہوا تھا ۔ اپنے اس لک کو انہوں نے خوبصورت ریڈ veil کے ساتھ مکمل کیا تھا ، جس میں زیورات کے بغیر ہی وہ کافی خوبصورت لگ رہی تھیں ، لیکن شادی کی ان تصویروں میں سوشل میڈیا پر لوگوں کو ان کا بے بی بمپ نظر آنے لگا ۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.