Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ ایشا گپتا نے ٹو پیس میں ڈھایا قہر، کرایا ایسا فوٹوشوٹ شوٹ، جم کر وائرل ہورہی ہیں تصاویر

 بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور انسٹاگرام اکاونٹ پر اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر اداکارہ نے اپنی بولڈ تصویر شیئر کرکے انٹرنیٹ پر سنسنی مچادی ہے ۔

بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور انسٹاگرام اکاونٹ پر اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر اداکارہ نے اپنی بولڈ تصویر شیئر کرکے انٹرنیٹ پر سنسنی مچادی ہے ۔ تازہ تصویر میں اداکارہ بکنی میں نظر آرہی ہیں ۔ ان کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہیں اور فینس جم کر کمنٹس کرکے ان کی تعریف کررہے ہیں ۔

اداکارہ ایشا گپتا اپنی تازہ تصویر میں ٹو پیس پہن کر بولڈ انداز میں کھڑی ہوکر پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ انہوں نے گرین کلر کی ٹو پیس بکنی پہن رکھی ہے ۔ ان کے بال کھلے ہوئے ہیں ۔

اداکارہ ایشا گپتا کی تصویر شیئر ہوتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ۔ تصویر پر کچھ ہی منٹوں میں ہزاروں لائیکس آچکے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.