اپنی فلموں اور ڈانس کے علاوہ بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ ایلی اورام (Elli AvrRam) اپنی خوبصورتی اور اسٹائل کی وجہ سے بھی مشہور ہیں ۔ وہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنے فینس کے ساتھ نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔ لیکن اب انہوں نے جو ویڈیوز اور تصاویر شیئر کی ہیں ، ان سے انٹرنیٹ کا درجہ حرارت بڑھ گیا ہے ۔
اپنی فلموں اور ڈانس کے علاوہ بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ ایلی اورام اپنی خوبصورتی اور اسٹائل کی وجہ سے بھی مشہور ہیں ۔ وہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنے فینس کے ساتھ نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔ لیکن اب انہوں نے جو ویڈیوز اور تصاویر شیئر کی ہیں ، ان سے انٹرنیٹ کا درجہ حرارت بڑھ گیا ہے ۔ کیونکہ تازہ لُک میں ایلی اورام برا کے ساتھ جینز پہنے کچھ پوز دے رہی ہیں ، جنہیں دیکھ کر فینس مدہوش ہو رہے ہیں ۔
ایلی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے کچھ تصاویر شیئر کرکے تہلکہ مچا دیا ہے ۔ کچن میں کھڑی ہوکر کافی کا مگ ہاتھ میں پکڑے ہوئی ہیں ، لیکن ان کا انداز ایسا ہے، جو اب موضوع بحث بن گیا ہے۔ دراصل ایلی نے یہاں برا کے ساتھ جینز پہن رکھی ہے اور جینز کے بٹن اور چین بھی کھلے ہوئے ہیں۔
جہاں کچھ لوگ ایلی اورام کے فیگر اور خوبصورتی کی تعریف کر رہے ہیں تو وہیں اس عجیب و غریب پوز پر کچھ لوگ ان کا مذاق بھی اڑا رہے ہیں اور کچھ انہیں ٹرول کرتے نظر آ رہے ہیں ۔