اداکارہ بھومی پیڈنیکر نے بولڈ ڈریس میں جم کر فلانٹ کیا فیگر، دیکھ کر فینس کے اڑ گئے ہوش
بالی ووڈ اداکارہ بھومی پیڈنیکر نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی کچھ نئی تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں وہ انڈو ویسٹرن ڈریس میں کافی حسین لگ رہی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر ان کی تازہ تصاویر چھا گئی ہیں ۔
بالی ووڈ اداکارہ بھومی پیڈنیکر اپنی فلموں کے ساتھ ساتھ اپنی اداکاری کیلئے بھی جانی جاتی ہیں ۔ وہ اپنی فلموں کے ساتھ ہی اپنی دلکش تصاویر فینس کے ساتھ دلوں پر راج کرتی ہیں ۔
بھومی پیڈنیکر نے ایک مرتبہ پھر سے اپنے انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹوشوٹ کی ایک ریل شیئر کی ہیں، جس میں وہ ایک ہی ڈریس میں الگ الگ اسٹائل میں پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔
نئی تصویروں میں بھومی پیڈنیکر کو چمکیلی بلیو کلر کے آوٹ فٹ میں دیکھ سکتے ہیں ۔ انہوں نے فوٹوشوٹ کے دوران ون شولڈر ڈریس کے ساتھ باڈی کان اسکرٹ کیری کیا ہے ۔