Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ ارادھنا شرما نے انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ سے کیا سبھی کو حیران

اداکارہ ارادھنا شرما نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ۔ انہوں نے اپنی تصویروں سے سبھی کو حیران کردیا ہے ۔ ارادھنا کے شیئر کرتے ہی ان کی تصویریں انٹرنیٹ پر چھا گئی ہیں ۔ تصویروں میں ارادھنا شرما نے بلیک کلر کی برالیٹ اور ڈینم شارٹس پہن رکھی ہے ، جس میں وہ کافی بولڈ نظر آرہی ہیں ۔

مشہور کامیڈی شو تارک مہتا کا الٹا چشمہ کی اداکارہ ارادھنا شرما ان دنوں اپنی بولڈ تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں ۔ ارادھنا شرما نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ۔ انہوں نے اپنی تصویروں سے سبھی کو حیران کردیا ہے ۔ ارادھنا کے شیئر کرتے ہی ان کی تصویریں انٹرنیٹ پر چھا گئی ہیں ۔

تصویروں میں ارادھنا شرما نے بلیک کلر کی برالیٹ اور ڈینم شارٹس پہن رکھی ہے ، جس میں وہ کافی بولڈ نظر آرہی ہیں ۔

ارادھنا شرما کی یہ تصویریں اب سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ۔ فینس ان کی تصویروں پر جم کر پیار کا اظہار کررہے ہیں ۔

ایک دن پہلے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ان تصویروں پر اب تک ہزاروں لوگوں نے لائیکس کیا اور کمنٹ کرکے ان کی بولڈنیس کی تعریف بھی کررہے ہیں ۔

بتادیں کہ شو میں ارادھنا شرما ڈیٹیکٹیو کا کردار نبھاتی نظر آرہی ہیں ۔ اس سے پہلے انہیں اسپلٹ ولا 12 میں دیکھا گیا تھا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.