Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ انوشکا شرما نے ہرے رنگ کی ساڑی میں دکھائی خوبصورت ادائیں، دیکھئے وائرل تصاویر

 انوشکا شرما نے دیوالی پر دیگر سلیبریٹیز کی طرح روایتی آوٹ فٹ میں اپنی تصاویر شیئر کی ہیں ۔ انہوں نے چمکدار ہرے رنگ کی ساڑی میں اپنا دیسی انداز دکھایا ۔ اداکارہ کی وائرل تصاویر سے نیٹیزنس نظریں نہیں ہٹا پا رہے ہیں ۔

انوشکا شرما کو اکثر آپ نے ویسٹرن ڈریس میں دیکھا ہوگا، لیکن انہیں روایتی ڈریس بھی پہننا پسند ہے ۔ وہ جب ساڑی پہنتی ہیں تو اور بھی زیادہ خوبصورت لگتی ہیں ۔ انہوں نے دیوالی پر ہرے رنگ کی خوبصورت پہنی تھی ۔ اداکارہ کی تصاویر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔

انوشکا شرما نے دیوالی پر ہرے رنگ کی ساڑی پہن کر لوگوں کو دھیان کھینچا ۔

انوشکا شرما نے ساڑی کے ساتھ الگ الگ رنگ کے اسٹونس سے بنے نیک پیس کو کیری کیا تھا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.