اداکارہ انوپما پرمیشورن کے اس لک کے سامنے پھیکا ہے بالی ووڈ اداکاراوں کا گلیمر!، دیکھئے وائرل تصاویر
ساوتھ انڈین حسینہ انوپما پرمیشورن ان دنوں کارتکیہ 2 کی کامیابی کا جشن منا رہی ہیں اور یہ اب بھی تھئیٹرس میں چل رہی ہے ۔ فلم کو ملک بھر کے لوگوں نے کافی پیار دیا ہے ۔ اداکاری کے علاوہ اداکارہ اپنے لکس کو لے کر بھی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ حال ہی مں اداکارہ نے اپنے نئے لک کی تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔
انوپما پرمیشورن کے بال کرلی ہیں، لیکن نئی تصاویر میں وہ کافی الگ دکھ رہی ہیں ۔
اداکارہ ایک مرتبہ پھر سلکی ہیئر اسٹائل میں دکھیں اور اس میں بھی وہ کافی پرکشش نظر آرہی ہیں ۔
ڈیزائنر مسٹرڈ ساڑی اور بیک لیس کٹ سلیو بلاوز میں انوپما قاتلانہ انداز میں دکھ رہی ہیں ۔
نیوڈ لپسٹک ، چھوٹی بندی اور ہلکی اسمائل ان کے لک کو پرفیکٹ بنا رہی ہے ۔