Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ انوپما پرمیشورن کی اس ادا پر دیوانے ہوئے فینس، کہہ ڈالی ایسی بات، دیکھئے تصاویر

فلم کارتکیہ 2 سے مشہور ہوئی اداکارہ انوپما پرمیشورن کی سوشل میڈیا پر کچھ تصویریں سامنے آئی ہیں، جس میں ان کی خوبصورتی سے نطر بھی ہٹاپا کافی مشکل ہورہا ہے ۔ ان کی قاتلانہ اداوں سے کسی کو بھی عشق ہوجائے ۔

ساوتھ انڈین اداکارہ انومپا پرمیشورن اکثر اپنی گلیمرس تصویروں سے لائم لائٹ میں رہتی ہیں ۔ وہ جب بھی اپنی کوئی تصویر شیئر کرتی ہیں تو وہ موضوع بحث بن جاتی ہے ۔

اب اداکارہ نے پیلی ڈریس میں محفل لوٹ لی ہے ۔ انوپما کی گلیمرس ادائیں فینس کا دل چرا رہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.