Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ اننیا پانڈے نے پھر دکھائی قاتلانہ ادائیں، منی اسکرٹ اور کارسیٹ ٹاپ میں دئے پوز

فلم گہرائیاں (Gehraiyaan) گیارہ فروری کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم ایمیزن پرائم پر ریلیز ہوگی ۔ ایسے میں گہرائیاں کی پوری ٹیم فلم کی تشہیر میں مصروف ہے ۔ اس دوران فلم کی کاسٹ کے لکس بھی موضوع بحث ہیں ۔ اداکارہ اننیا پانڈے (Ananya Panday Photo) بھی اپنے زبردست لکس کو لے کر سرخیوں میں ہیں ۔ انہوں نے حال ہی میں اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جو فینس کے درمیان کافی پسند کی جارہی ہیں ۔

اداکارہ اننیا پانڈے ان دنوں اپنی آنے والی فلم گہرائیاں کو لے کر موضوع بحث ہیں ۔ فلم گہرائیاں گیارہ فروری کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم ایمیزن پرائم پر ریلیز ہوگی ۔ ایسے میں گہرائیاں کی پوری ٹیم فلم کی تشہیر میں مصروف ہے ۔ اس دوران فلم کی کاسٹ کے لکس بھی موضوع بحث ہیں ۔ اداکارہ اننیا پانڈے بھی اپنے زبردست لکس کو لے کر سرخیوں میں ہیں ۔

اننیا پانڈے اپنے اسٹائلش اور کلاسی فیشن چوائس کی وجہ سے اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔

سفید کارسیٹ ٹاپ اور منی اسکرٹ میں اننیا کافی گلیمرس لگ رہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.