Daily Bollywood News
Your Daily Dose of Bollywood

اداکارہ اننیا پانڈے سے سیکھئے کیسے لی جاتی ہیں ‘مرر سیفلی’، تصاویرمیں دکھائی اپنی خوبصورت ادائیں

سیلفی کلک کرنے کی بات آتی ہے تو اننیا پانڈے دیگر بالی ووڈ اداکاراوں کے مقابلہ میں ایک قدم آگے رہتی ہیں ۔ وہ اکثر انسٹاگرام پر اپنی مرر سیلفی شیئر کرکے اپنی خوبصورتی کی جانب لوگوں کا دھیان کھینچتی رہتی ہیں۔ اداکارہ نے اس مرتبہ بھی کچھ ایسا ہی کیا ہے ۔

اداکارہ اننیا پانڈے کو اگر سیلفی کوئن کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا ۔ اداکارہ کا انسٹاگرام اکاونٹ ان کی سیلفی سے بھرا پڑا ہے ۔ اداکارہ کی سیلفی نیٹیزنس کو کافی پسند آتی ہیں ۔ انہوں نے اب انسٹاگرام پر مرر سیلفی کی ایک سیریز شیئر کی ہے ۔

اننیا پانڈے پرفیکٹ مرر سیلفی کلک کرنے میں ماہر ہیں ۔

اننیا پانڈے سیلفی کلک کرتے ہوئے سنجیدہ چہرہ بنا رہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.